افغانستان کی پارلیمنٹ میں بامیان کے نمائندے سید فکوری بہشتی پر دشت برچی علاقہ میں حملہ کیا گيا جس کے نتیجے میں سید فکوری بہشتی سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔