اجراء کی تاریخ: 26 دسمبر 2016 - 15:48

روس کا فوجی جہاز 92 مسافروں سمیت بحر اسود میں گر کر تباہ ہوگيا اور اس میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔