مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور قرقیزستان کے صدور کی موجودگي میں ایران اور قرقیزستان نے پانچ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ دونوں ممالک کے حکام نے اطلاعات اور ٹیکنالوجی ، منشات کی روک تھام ، اور ثقاتی شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ایران اور قرقیزستان نے طویل مدت باہمی تعاون کے سلسلے میں بھی ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 23 دسمبر 2016 - 16:53
اسلامی جمہوریہ ایران اور قرقیزستان کے صدور کی موجودگي میں ایران اور قرقیزستان نے پانچ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔