اجراء کی تاریخ: 12 دسمبر 2016 - 09:27

عراق کے صوبہ نینوا کے شہر موصل کے اطراف میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے عراقی فورسز کو موصل میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں حملہ آور دہشت گرد اب دفاعی لڑائی لڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔