رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج جناب حجۃ الاسلام والمسلمین آقائ محمدی گلپائگانی نے حجۃ الاسلام والمسلمین محسن قرائتی کی عیادت کی۔