شام کے مختلف علاقوں میں شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے درعا کے اطراف میں مزید علاقوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔