اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں سکیورٹی کے بین الاقوامی اجلاس کا افتتاح ہوا۔