شام کے علاقہ مشرقی حلب میں وہابی دہشت گرد جنگی علاقہ سے خارج ہونے والے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔