صوبہ خوزستان کے شہر اہواز میں عراق کے شہر حلہ میں دہشت گردانہ حملے کے 11 شہداء کی تشییع جنازہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔