اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے انڈونیشیا کی مشاورتی کونسل کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی ۔