اجراء کی تاریخ: 25 نومبر 2016 - 23:22
اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں ممتاز عالم دین اور ایران کے سابق چیف جسٹس مرحوم آیت اللہ سید عبدالکریم موسوی اردبیلی کے پیکر پاک کو قم میں تشییع کے بعد حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں سپرد خاک کردیا گیا۔