عراقی فورسز نے داعش کے کار بم دھماکے کو ناکام بناتے ہوئے داعش کی اس گاڑی کو تباہ کردیا جس میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا گيا تھا۔