اجراء کی تاریخ: 15 نومبر 2016 - 10:12

قبرستان وادی السلام نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے حرم کے شمالی حصہ میں واقع ہے جس میں 5 ملین افراد دفن ہیں اور جو دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے۔