سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے نجف اشرف میں امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم میں زائرین اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز نیاز کررہے ہیں۔