سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے نجف اشرف میں حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے حرم میں زائرین پہنچ رہے ہیں۔