اجراء کی تاریخ: 13 نومبر 2016 - 11:57

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں 10لاکھ سے زائد افراد نے صدر مخالف ریلی میں شرکت کی۔