مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی سیکیورٹی فورسز کا موصل میں داعش کے خلاف فوجی آّریشن جاری ہے عراقی فورسز نے مزید 30 داعش دہشت گرد کو واصل جہنم کردیا ہے۔ عراقی فورسز نے داعش دہشت گردوں کو پسپا کرتے ہوئے موصل کے مشرقی علاقے میں 2 اضلاع پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے، سیکیورٹی فورسز نے لڑائی کے دوران داعش کی 9 گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا ہے جو خودکش حملوں میں استعمال ہونی تھیں، فورسز نے داعش کے 3 راکٹ لانچرز کو بھی تباہ کردیا، شدید لڑائی کے دوران داعش کے 30 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراقیفورسز نے موصل سے داعش کے خآمتہ کے عز بالجزم کررکھا ہے۔ داعش کو سعودی عرب، ترکی، قطر اور امیرکہ و اسرائیل کی حمایت حاصل ہے مذکورہ ممالک نے ملکر کر داعش کو تشکیل دیا تھا لیکن وہی ممالک جنھوں نے امریکی حکم پر داعش کو تشکیل دیا تھا اب امیرکی حکم کے مطابق داعش کے خلاف ہوگئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 13 نومبر 2016 - 11:30
عراقی سیکیورٹی فورسز کا موصل میں داعش کے خلاف فوجی آّریشن جاری ہے عراقی فورسز نے مزید 30 داعش دہشت گرد کو واصل جہنم کردیا ہے۔