ایران کے شہر میناب کے بلیلی دیہات میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے ان کے چاہنے والے ہزاروں افراد کی موجودگی میں تعزیہ کا اجرا ہوا۔