امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین نےنیویارک سمیت کئي شہروں میں امریکی پرچم کو نذر آتش کردیا ہے۔