اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلائے امام خمینی میں (رہ) میڈيا اور مطبوعات کی بائیسویں نمائشگاہ کے پانچویں دن مختلف سیاسی ، ثقافتی اورسماجی شخصیات نے نمائشگاہ کا دورہ کیا۔