اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے مطبوعات اور ذرائع ابلاغ کی بائیسويں نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔