پاکستان کے شہر کراچي میں ٹرین کے خوفناک حادثے میں کم سے کم 20 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہوگئے ہیں۔