اسلامی جمہویہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں سامراجی طاقتوں سے مقابلے کے دن اور یوم طلباء کی مناسبت سے عظیم ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ریلیوں میں طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تہران کی ریلی سے جنرل سلامی نے خطاب کیا۔