اجراء کی تاریخ: 1 نومبر 2016 - 23:00

آج سہ پہر کو صدر حسن روحانی کی صدارت میں ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے وزير ثقافت و ارشاد اسلامی سید رضا صالحی امیری نے بھی شرکت کی ۔