عراقی فورسز نے داعش کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران اب تک 93 دیہات آزاد کرالئے ہیں جبکہ داعش دہشت گرد بہت سے علاقوں سے فرار اور پسپا ہوگئے ہیں۔