اجراء کی تاریخ: 29 اکتوبر 2016 - 12:40

عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل سے باہر ایسے ٹنلز دریافت کئے ہیں جن سے داعش دہشت گردوں نے فرار ہونے کے لئے استفادہ کیا ہے۔