مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے علاقہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر فضائی حملے میں 28 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف شامی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے۔ ادھر ترکی نے بھی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے بعض ذرائع کے مطابق ترکی دہشت گردوں کو بہانہ بنا کر سنی کردوں پر ہوائی حملے کررہا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 27 اکتوبر 2016 - 10:18
شام کے علاقہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر فضائی حملے میں 28 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔