مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے مشرقی صوبہ بینکول میں خودکش حملے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق خودکش حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 19 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں 5 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ترک حکومت نے حملے کا الزام سنی کرد تنظیم پ ک ک پر عائد کیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 23 اکتوبر 2016 - 15:57
ترکی کے مشرقی صوبہ بینکول میں خودکش حملے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔