مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری سیتارام یچوری نے کہا ہےکہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں اور دونوں ممالک کو کشیدگی بڑھانے کی بجائے بات چیت دوبارہ شروع کرنی چاہیے۔ کمیونسٹ پارٹی انڈیا کے جنرل سیکرٹری سیتا رام یچوری کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے سیاستدانوں صبر و تحمل کے ذریعہ باہمی مسائل کو حل کرنا چاہیے۔
اجراء کی تاریخ: 2 اکتوبر 2016 - 17:14
ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری سیتارام یچوری نے کہا ہےکہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں اور دونوں ممالک کو کشیدگی بڑھانے کی بجائے بات چیت دوبارہ شروع کرنی چاہیے۔