عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق کے شہر موصل کو آزاد کرنے کے لئے کارروائی عنقریب شروغ ہوجائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق کے شہر موصل کو آزاد کرنے کے لئے کارروائی عنقریب شروغ ہوجائے گی۔ حیدر العبادی نے کہا کہ موصل میں داعش کے خلاف کارروائی کا آغاز بہت قریب ہے اور عراقی فورسز نے موصل کو آزاد کرانے کا پختہ عزم کررکھا ہے۔