اجراء کی تاریخ: 10 ستمبر 2016 - 13:30

صوبہ گلستان اور اس کے اطراف کے علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچآدی ہے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائياں جاری ہیں۔