صوبہ مازندران میں شدید بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔