اجراء کی تاریخ: 5 ستمبر 2016 - 17:37

شام کے مختلف شہروں دمشق، حمص ، الحسکہ اور طرطوس میں 5 بم دھماکوں کے نتیجے میں 70 سے زائد بے گناہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔