مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جان ٹرمپ جے آر نے ریپبلکن صدارتی امیدوار کی پالیسی کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن کے متعلق پالیسی سخت رہے گی۔ ٹرمپ کے بیٹے کا کہنا تھا کہ شہروں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے نچلی سطح پر اقدامات کرنے کے ساتھ اپنی سرحد کو محفوظ بنانا پڑے گا۔
اجراء کی تاریخ: 31 اگست 2016 - 12:24
امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جان ٹرمپ جے آر نے ریپبلکن صدارتی امیدوار کی پالیسی کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن کے متعلق پالیسی سخت رہے گی۔