اجراء کی تاریخ: 30 اگست 2016 - 15:35

اسلامی جمہوریہ ایران کےحکومتی ترجمان محمد باقر نوبخت اور سینٹرل بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف کی موجودگي میں اسلامی بینک داری کے بارے میں اجلاس منعقد ہوا۔