مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف 6 امریکی لاطینی ممالک کے 8 روزہ دورے کے بعد تہران پہنچ گئے ہیں۔ اس سفر میں ایران کے ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد نے ظریف کی ہمراہی کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس سفر میں کیوبا ایکواڈور، نکارا گوئہ ، بولیویہ، چلی اور ونزوئلا کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اجراء کی تاریخ: 29 اگست 2016 - 12:56
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف 6 امریکی لاطینی ممالک کے 8 روزہ دورے کے بعد تہران پہنچ گئے ہیں۔