اجراء کی تاریخ: 26 اگست 2016 - 19:01

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سنٹیاگو میں چلی کے وزیر خارجہ سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔