مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں کانگو وائرس کی وجہ سے اس سال کوئٹہ میں 11 کراچی میں 5 اور پنجاب میں 2 افراد موت کا شکار ہو گئے۔ پاکستان میں کانگو وائرس پھیل رہا ہے ۔ کراچی میں وائرس کے شکار افراد کی تعداد پانچ ہوگئی، یہی وائرس کوئٹہ میں 11اورپنجاب میں دوکو افراد شکارکر چکا ہے، عید قرباں نزدیک ہے اور مویشی منڈیوں میں جانوروں کے معائنے کے انتظامات غیر تسلی بخش ہیں۔
کراچی میں مویشیوں کابیوپاری کانگو وائرس سے ہلاک تین ہفتوں کے دوران کانگو وائرس سے یہ تیسری جبکہ اس سال پانچویں ہلاکت ہے۔
اجراء کی تاریخ: 21 اگست 2016 - 01:02
پاکستان میں کانگو وائرس کی وجہ سے کوئٹہ میں 11 کراچی میں 5 اور پنجاب میں 2 افراد موت کا شکار ہو گئے۔