مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں سعودی عرب سے منسلک خونخوار وہابی دہشت گردوں کے بہیمانہ مظالم کی وجہ سے لاکھوں شامی بچے اپنے والدین کے ہمراہ در بدرہوگئے ہیں جن میں بعض یورپ اور بعض لبنان پہنچ گئے لیکن شامی بچے اپنے گھروں کو بھولے نہیں ہیں۔ وہابی دہشت گردوں نے شام کے اسکولوں، اسپتالوں اور بنیادی ڈھانچون کو بالکل تباہ و برباد کردیا اور شامی عوام کو دربدر کردیا وہ علاقہ جن میں وہابی دہشت گرد موجود ہیں وہاں کے لوگ دہشت گردوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے لمحات گن رہے ہیں۔ وہابی دہشت گردوں کی بہیمانہ کارروائیوں سے عالم اسلام کو بت زيادہ نقصان پہنچا ہے وہابی دہشت گردوں کو امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
اجراء کی تاریخ: 21 اگست 2016 - 01:00
شام میں سعودی عرب سے منسلک خونخوار وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے بہیمانہ مظالم کی وجہ سے لاکھوں شامی بچے اپنے والدین کے ہمراہ در بدرہوگئے ہیں جن میں بعض یورپ اور بعض لبنان پہنچ گئے لیکن شامی بچے اپنے گھروں کو بھولے نہیں ہیں۔