اجراء کی تاریخ: 20 اگست 2016 - 15:29

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی صدارت میں مجمع تشخيص مصلحت نظام کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی اور غیر ملکی مسائل پر بحث اور تبادلہ خیال کیا گیا۔