اجراء کی تاریخ: 16 اگست 2016 - 13:09

امریکہ میں ایک سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد امریکی شہر ملواکی میں دوسری رات بھی کشیدگی اور امریکی پولیس اور سیاہ فاموں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔