ترکی کے شہر استنبول میں ترکی میں جمہوریت کے حق اور ناکام فوجی بغاوت کی مخالفت میں عظیم ریلی منعقد کی گئی۔