اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی میں وزارت خارجہ کے نئے ترجمان کی معرفی اور وزارت خارجہ سے منسلک نامہ نگاروں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔