صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ آيت اللہ نور مفیدی ، علماء اور عوام کی موجودگي میں گمنام شہداء کی الوداعی تقریب منعقد ہوئي۔