مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں کاظمین میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے کار بم دھماکے میں 18 افراد شہید اور 37 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کاظیمن میں کار بم دھماکہ کے نتیجے میں 18 افراد شہید اور 37 زخمی ہوگئے ہیں ۔ عراقی سکیورٹی فورسز نے حادثے کی جگہ کو محاصرے میں لے لیا ہے اور زخمیوں اور شہداء کو اسپتال منقتل کردیا گیا ہے جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔
اجراء کی تاریخ: 24 جولائی 2016 - 13:51
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں کاظمین میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے کار بم دھماکے میں 18 افراد شہید اور 37 زخمی ہوگئے ہیں۔