مشہد مقدس میں اعلی حکام کی موجودگی میں عفاف و عزت اور محبت پر مبنی دوسرا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا ہے یہ اجلاس تالار قدس میں منعقد ہوا۔