اجراء کی تاریخ: 19 جولائی 2016 - 00:26

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے گھر کے سامنے ہزاروں افراد نے اجتماع کرکے صدر کی حمایت کا اعلان اور باغی فوجیوں کو موت کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔