کربلا معلی میں داخل ہونے سے پہلے خودکش حملے کے لئےدھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کو پکڑلیا گیا اوربم ڈسپوزل اسکاڈ نے دھماکہ خيز مواد کو ناکارہ بنادیا ہے۔