اجراء کی تاریخ: 9 جولائی 2016 - 13:32

امریکہ کے مختلف شہروں میں امریکی پولیس کی جانب سے سیاہ فام افراد کو قتل کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور اب سیاہ فام افراد نے بھی سفید فام پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے کل ڈیلس میں ایک مظاہرے کے دوران 5 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا۔