بحرین کے ممتاز عالم دین اور شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی گھر کے سامنے نماز عید فطر ادا کی گئی جس میں بحرینی مسلمانوں نے بھر پور شرکت کی۔